دوسروں کے عیب تلاش نہ کرو ورنہ
کسی مسلمان کا عیب تلاش نہ کرو
جو کسی دوسرے مسلمان کے عیب ڈھونڈتا پھرتا ہے، تو اللہ تعالی اس کے عیوب پکڑتا ہے ، تو پھر اسے رسوا اور ذلیل کر دیتا ہے اگرچہ وہ پھر اپنے گھر کے اندر ہو
مفہوم ہوم فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم
(سنن ترمذی:2032(حسن)
0 تبصرے