وہی تو میرا اللہ ہے جسے میں نے
حالت مرض میں پکارا تو شفاء دے دی۔
بھوک میں پکارا تو غزا دے دی۔
پیاس میں پکارا تو پانی پلا دیا۔
ذلّت میں پکارا تو عزت دے دی
جہالت میں پکارا تو نور مصطفیٰ ﷺ سے نواز دیا
راہ میں بھٹک گیا تو راستہ دکھا دیا۔
غربت میں پکارا تو غنی بنا دیا۔
اے اللہ تو معاف کرنے والا اور معافی کو پسند کرنے والا ہے ہم سب کو معاف فرما اور ہم سب کو بخش دے (آمین)
0 تبصرے