Header Ads Widget

header ads

نیک اولاد کی وجہ سے والدین کا درجہ بلند

 
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا آدمی کا درجہ جنت میں بلند کیا جائے گا، پھر وہ کہتا ہے کہ میرا درجہ کیسے بلند ہوگیا ( حالانکہ ہمیں عمل کا کوئی موقع نہیں رہا) اس کو جواب دیا جائے گا: " تیرے لیے تیری اولاد کی دعا و استغفار کرنے کے سبب سے۔ سنن ابن ماجہ 3660

اللہ تعالی کی اولاد کو نیک اور صالح بنائیں 
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے