حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم صفوں کو برابر کر لیا کرو ورنہ اللہ تعالی تمہارے قلوب کو مختلف کر دے گا اور تمہارے منہ بگاڑ دے گا 

دوزخ کا کھٹکا صفحہ نمبر (29 )