حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عشاء کی نماز میں تخلف کرنے والوں کے متعلق فرمایا کہ اگر گھروں میں عورتیں اور بچے نہ ہوتے تو میں کسی دوسرے کو اپنی جگہ امام بنا کر  جاتا اور حکم دیتا کہ ان لوگوں کے گھروں کو آگ لگا دوں جو مسجد میں نہیں آتے 

(احمد)

اس طرح کی اور حدیث پڑھنے کے لیے ہمارے ویب سائٹ اردو ہسٹری کو فالو کریں