حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر کوئی

شخص قبلہ رخ تھوکے تو یہ تھوک اس کی دونوں آنکھوں کےدرمیان چپکا دیا جائے گا اور وہ اسی حال میں میدان حشر میں لایا جائے گا

(ابو داؤد)