رب سے دوستی رکھنے والا، دوسروں سے دشمنی نہیں رکھتا۔

رب سے آسانیاں مانگنے والا، دوسروں کی زندگی میں مشکلات ییدا نہیں کرتا۔

رب سے بخشش طلب کرنے والا، دوسروں کو معاف کرتا ہے۔

رب سے باتیں کرنے والا، دوسروں کی بات سُنتا اور سمجھتا ہے۔

رب سے سوال کرنے والا، دوسروں کی ضروریات پوری کرتا ہے۔

رب کے احکام ماننے والا، مخلوق کے حق ادا کرتا ہے۔


سب کے لیے نرم مزاج اور بااخلاق ہوتا ہے۔